نظر ساڑݨ
نظر ساڑݨ
لکھوسرائیکی
لکھو- ٻال کُوں نظر لڳ ون٘ڄے تاں اُوکُوں ساڑݨ دا ٹوݨاں۔
گرائمر
لکھو- اصطلاح۔
اُردو
لکھو- بچّے کو نظر لگ جائے تو اُسے جلانے کا ٹونہ۔
تفصیل
لکھو- بچّے کو نظر لگ جائے تو ہرمل کے دانے اور پھٹکڑی مِلا کر بچّے کے اُوپر سے سات بار گُھما کر آگ میں ڈالتے ہیں۔ اس کے بعد بچّے کو گھر سے باہر روانہ کر دیا جاتا ہے تاکہ اثر زائل ہو جائے۔
اصطلاح
لکھوحوالہ
لکھو- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 60۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٥٢, ٨ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)