نوکریں دے چاکر تے چاکریں دی کیش کیش

سرائیکی لکھو

  • اکھاݨ
  • وݙیں لوکیں دے نوکر اڳوں چاکر رکھی کھڑے ہون٘دن

اردو لکھو

  • بڑے لوگوں کے ملازم اس حیثیت کے ہوتے ہیں کہ وہ اپنی خدمت دوسروں سے لیں اور کچھ لوگ ان خدمت گاروں کی بھی خوشامد کرتے ہیں اور یہ بالکل بے حیثیت لوگ ہیں

حوالہ لکھو

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء