نِیوری
نِیوری
لکھوسرائیکی
لکھو- ہِک رِیت۔ نِیوری ہِک رسّی ہون٘دی ہِے جیڑھی درسال دے اُتّے آلے حِصّے وِچ ٻَدّھی ڳئی ہون٘دی ہِے۔ سٻالا اِیں رسّی کُوں آپݨی تلوار / کاچُوں نال کَپین٘دا ہِے۔ کُجھ ویلے رسّی دے تَلّے لوہے دی تار ہون٘دی ہِے جیکُوں کَپَّݨ اوکھا تِھی وین٘دا ہِے۔ کَپَّݨ دے بعد سٻالا آپݨاں اَوزار سَس / سالی دے حوالے کر ݙین٘دا ہِے اَتے ظاہر کرین٘دا ہِے جو اُوں نے آپݨاں آلہ سَٹ ڈِتّا ہِے۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مؤنث۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- ایک رسم۔ نیوری ایک رسّی ہوتی ہے۔ جو چوکھٹ کے اُوپر والے حِصّے میں باندھی گئی ہوتی ہے۔ شہ بالا اس رسّی کو اپنی تلوار / چاقو سے کاٹتا ہے۔ بعض اوقات رسّی کے نیچے لوہے کی تار ہوتی ہے جسے کاٹنا مُشکل ہو جاتا ہے۔ کاٹنے کے بعد شہ بالا اپنا اَوزار ساس / سالی کے حوالے کر دیتا ہے اور ظاہر کرتا ہے کہ اُس نے اپنا آلہ پھینک دیا ہے۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 794۔ ۔۔۔۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٤١, ٢١ اگست ٢٠٢١ (PKT)