نین٘در

لکھو

(نے+ں+د+ر) - (مؤنث)

سرائیکی

لکھو

من٘ڈھ: سرائیکی

  • پرنیوے دے کھاݨے دا چندہ۔

اُردو

لکھو
  • شادی کے کھانے کا چندہ۔
  • نیوتا
  • شادی بیاہ کے موقع پر دی جانے والی رقم
  • عین وقت پر
  • عین موقع پر
  • بروقت

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء



نین٘در

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • اَرتھ۔
  • نکاح تُوں بعد گھوٹ دے پِیؤ کُوں بِیادری آلے نقد رقم ݙین٘دے ہِن۔ اُوں رقم کُوں "نین٘در" آکھیا وین٘دا ہِے۔ اِیں موقع اُتے رقم وصول کر تے لِکھ گِھدّی وین٘دی ہِے۔ کیوں جو بعد وِچ اِیہ رقم ݙیوݨی ہون٘دی ہِے، جیڑھی اِیں رقم دے برابر یا اِین٘دے تُوں وَدھ ہون٘دی ہِے جیڑھی آپ وصول کِیتی وین٘دی ہِے۔ اِیں موقع تے مقابلے وِچ ہِک ݙوجھے تُوں وَدھ تے رقم ݙیوݨ دی کوشِت کِیتی وین]دی ہِے۔ وَدھ رقم ݙیوݨ معزز ہووݨ دی علامت سمجھی وین٘دی ہِے۔ بِیادری دے جیڑھے بندے رقم ݙیوݨ ناں پُڄ سڳِّن اُنّھاں کُوں اعلان کر تے سَݙیا وین٘دا ہِے۔ جیڑھا بندہ اِیہ رقم نہ ݙے سڳّے اُوکُوں بِیادری تُوں وَکھ کر ݙِتّا وین٘دا ہِے۔ کُجھ حالات وِچ اِیں مجموعی رقم دا اَخِیر وِچ اعلان وِی کیتا وین٘دا ہِے۔ نین٘در ادا کرݨ کُوں "اَرتھ بھرݨ" آہدے ہِن۔


گرائمر

لکھو
  • اصطلاح۔

اُردو

لکھو
  • نکاح کے بعد دولھا کے والد کو اعزّہ نقد رقم دیتے ہیں اس رقم کو "نین٘در" کہا جاتا ہے۔ اس موقع پر رقم وصول کر کے لکھ لی جاتی ہے، کیونکہ بعد میں یہ رقم دینا ہوتی ہے۔ جو اس رقم کے برابر یا اس سے زائد ہوتی ہے جو خود وصول کی جاتی ہے۔ اس موقع پر مقابلہ میں ایک دوسرے سے بڑھ کر رقم دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ زیادہ رقم دینا زیادہ معزز ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ برادری کے جو افراد رقم دینے نہ پہنچ سکیں اُنہیں اعلان کر کے بُلایا جاتا ہے۔ جو آدمی یہ رقم نہ دے سکے اُسے برادری سے الگ کر دیا جاتا ہے۔ بعض حالات میں اس مجموعی رقم کا آخر میں اعلان بھی کیا جاتا ہے۔ نیندر ادا کرنے کو "اَرتھ بھرݨ" کہتے ہیں۔

اصطلاح

لکھو

حوالہ

لکھو