واقی لکھو

سرائیکی لکھو

  • نِکّے لاء دا پرنیوا۔

گرائمر لکھو

  • اصطلاح۔

اُردو لکھو

  • بچپن کی سگائی۔

تفصیل لکھو

  • نومولود کی پیدائش پر بچّے کو گود میں لے کر اپنے کسی بچّے سے منسوب کرنے کی خواہش کرنا۔ ایسے بچّے کو بعد میں "واقی ہوئی / واقیا ہویا" کہتے ہیں۔ بڑی عُمر میں یہ رسم کئی معاشرتی خرابیوں کا باعث بن جاتی ہے۔ آج کل اِس سے گریز کیا جاتا ہے۔

اصطلاح لکھو

حوالہ لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٤٩, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)