ٹان٘گ چھوڑݨ
سرائیکی
لکھواردو
لکھو- تالاب یا جوہڑ کے کھڑے پانی کو بدلنے یا زمین کو زرخیز بنانے کے لئے ایک طرف سے پانی داخل کرنا اور دوسری طرف سے پانی خارج کرنا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء