ٹوٹکا
سرائیکی
لکھو- مذکر
من٘ڈھ: اردو
اردو
لکھو- جادو
- ٹونہ
- سحر
- طلسم
- چٹکلا
- بہت آسان نسخہ
- عام ترکیب
- تجویز
- مختصر حل
- لکڑی کا ٹکڑا
- ایسا کتا جو دور سے بھونک بھونک کر خوب شور مچائے مگر کاٹے نہیں۔
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء