ٹِک

لکھو

(مؤنث)

سرائیکی

لکھو

من٘ڈھ: سرائیکی

  • ٹِکݨ مصدر کنوں صیغہ امر
  • تھیوا
  • نَڳ
  • نگینہ
  • مُندھری وِچ پٻھیا ہویا نگینہ۔
  • ہِک ہرجاݨہ جیڑھا نواب بہاولپور دی پاروں لایا ویندا ہئی جاں جو اِیندے نال اُوندی داشتہ دی نگینے آلی مُندھری دا نقصان پورا تِھی ونڄے۔

اُردو

لکھو
  • انگوٹھی میں جڑا ہوا نگینہ ۔
  • ایک ٹیکس جو نواب بہاولپور کی طرف سے لگایا جاتا تھا کہ اس سے اُس کی داشتہ کی نگینے والی انگوٹھی کا نقصان پورا ہوجائے (کہا جاتا ہے کہ نواب بہالپور کی ایک داشتہ کی سونے کی انگوٹھی میں سے ایک قیمتی ہیرا نکل کر گِر گیا تو نواب نے غلّے کے ہر پتھ پر دو روپے ٹیکس لگا کر اُس کی قیمت پوری کرنے کا حکم دیا۔ یہ ٹیکس پھر مستقل ہو گیا اور اسے ساون مَل نے ختم کیا - شوکت مغل)۔
  • رہ
  • قیام کر
  • اپنی اوقات میں رہ

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:05, 15 September 2019 (UTC)


ٹِک / ٹُھک

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • اعلیٰ مالک کُوں اُون٘دی بٹائی وِچ حِصّے تُوں وَکھ وَدھ حِصّہ جیڑھا ٢٠ مَݨ / پتھ اُتے کئی ٹوپے ہون٘دا ہئی یا فِی پتھ ہِک یا ݙو روپے۔
  • ٹُھک۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مؤنث۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • اعلیٰ مالک کو اُس کی بٹائی میں حِصّہ کے علاوہ زائد حِصّہ جو 20 من / پتھ پر کئی ٹوپے ہوا کرتا تھا یا فی پتھ ایک یا دو روپے۔

حوالہ

لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٢٣, ١٣ اپريل ٢٠٢١ (PKT)


سرائیکی

لکھو
  • ضبطیانہ دے علاوہ ہِک نقد ٹیکس۔
  • ہِک ٹیکس جیڑھا نواب بہاولپور نے لایا ہئی۔
  • فی پَتھ غلّہ اُتے ہِک ٹیکس جیڑھا ڈیری غازی خان وِچ تُمّن دار کُوں ادا کِیتا وین٘دا ہئی۔
  • تُھک۔
  • ٹُھک۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مؤنث۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • ضبطیانہ کے علاوہ ایک نقد ٹیکس۔
  • ایک ٹیکس جو نواب بہاولپور نے لگایا تھا۔
  • فی پتھ غلّہ پر ایک ٹیکس جو دیرہ غازی خان میں تمن دار کو ادا کیا جاتا تھا۔

حوالہ

لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠٢, ١٧ اپريل ٢٠٢١ (PKT)


سرائیکی

لکھو
  • ہدف۔
  • نُسخہ۔
  • تِیر بہدف۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مذکر۔
  • واحد۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • ہدف۔
  • نُسخہ۔
  • تیر بہدف۔

حوالہ

لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:١٥, ٢٤ اکتوبر ٢٠٢١ (PKT)