ٹھاپ ݙیوݨ
سرائیکی
لکھو- تاس دے پنے دی شان٘د ݙیوݨ
اردو
لکھو- تھپکی دینا
- دلاسا دینا
- ورغلاناہ
- تاش کے کسی پتے کو اشارے کے طور پر اس انداز سے زور سے مارنا کہ اس کا ساتھی سمجھ جائے کہ فلاں پتہ اس کے ساتھ کے پاس ہے
- سبز باغ دکھانا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء