ٹھاکا

لکھو

(مذکر) - (اصطلاح)

سرائیکی

لکھو
  • اسم صوت

اُردو

لکھو
  • ترٹ کی آواز۔
  • بندوق یا پٹاخے کی آواز
  • لکڑی کے ٹوٹنے کی آواز
  • کسی شے کے پھٹنے کی آواز


حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:10, 6 August 2020 (UTC)


ٹھاکا

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • پُراݨے ٹاٹ کُوں کُٹّݨ دا چوٻی آلہ جین٘دے تَلّے لوہے دا ٹُھلّا ٻہوں ٻار آلا ٹوٹا ہون٘دا ہِے۔

اُردو

لکھو
  • پُرانے ٹاٹ کو کوٹنے کا چوبی آلہ جس کے نیچے لوہے کا موٹا بہت وزنی ٹُکڑا لگا ہوتا ہے۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ٢٠:١٥, ٢٥ جنوری ٢٠٢١ (PKT)