ٹیڈی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • مشرقی پاکستان تُوں آئی ہوئی پَٹّھاں دی ہِک نسل، تَتّی مرطوب آب تے ہوا وِچ خوب پھیلدی ہِے۔ قد نِکّا ہون٘دا ہِے، ٻال ٻہوں ݙین٘دی ہِے۔ وَقتی جُؤان تِھی وین٘دی ہِے۔ سِنڳ نِکّے نِکّے ہون٘دے ہِن۔ صرف گوشت کِیتے پالی وین٘دی ہِے۔

اُردو

لکھو
  • مشرقی پاکستان سے آئی ہوئی بکریوں کی ایک نسل، گرم مرطوب آب و ہوا میں خوب پھیلتی ہے۔ قد چھوٹا ہوتا ہے، بچّے بہت دیتی ہے۔ جلد جوان ہو جاتی ہے۔ سینگ چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں۔ صرف گوشت کے لیے پالی جاتی ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 12:07, 10 November 2020 (UTC)