ٻلی نِچھ مارݨ
سرائیکی
لکھو- محاورہ
اردو
لکھو- بِلی الانگنا
- (لفظاً) جس طرف سے بِلی گزری ہو اس راستے کو کاٹ کر آنا (جسے لوگ منحوس اور لڑائی فساد وغیرہ کی علامت خیال کرتے ہیں) ،
- (مراداً) لڑنے جگھڑنے کو آنا.
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء