(مذکر)

سرائیکی

لکھو

من٘ڈھ: سن٘دھی

  • اُوہ بھوئیں جیڑھی بارش یا دریائی طغیانی نال کاشت تھیوے ناں کہ آبپاشی نال۔
  • مرطوب زرخیز زمین۔
  • دریا وِچ خُشک جاء۔

اُردو

لکھو
  • وہ زمین جو بارش یا دریائی طغیانی سے کاشت ہو آبپاشی سے نہیں۔
  • مرطوب زرخیز زمینیں ۔
  • دریا میں جزیرے ۔

نوٹ: (اُوبرائن نے اسے "مؤنث" لکھا ہے اور جیوکس نے "مذکر" یہ لفظ "مذکر" ہے جیسے: ساݙا ٻیٹ شالا آباد رہوے / خُدا کرے ہمارا بیٹ آباد رہے۔ شوکت مغل)۔

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:29, 24 August 2019 (UTC)


سرائیکی

لکھو
  • دریائی علاقہ۔
  • سیلابی اراضی، دریا دے کَنّیاں آلی بھوئیں جِتّھاں پاݨی آ وین٘دا ہِے اِتّھاں اُتّے لوک ڈنگر چرین٘دے ہِن۔
  • دریائی جنگل

اُردو

لکھو
  • دریائی علاقہ۔
  • سیلابی اراضی، دریا کے کناروں والی زمین جہاں پر پانی آ جاتا ہے یہاں پر لوگ ڈنگر چراتے ہیں۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:١٣, ٣١ مارچ ٢٠٢١ (PKT)


سرائیکی

لکھو
  • دریا دے نال آلا علاقہ جِتّھاں نہری آب پاشی دا نظام نئیں ہون٘دا۔

اُردو

لکھو
  • دریا کے ساتھ والا علاقہ جہاں نہری آب پاشی کا نظام نہیں ہوتا۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٠٥, ١ اپريل ٢٠٢١ (PKT)


سرائیکی

لکھو

اُردو

لکھو
  • دریائی علاقہ۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١٢, ٣ اپريل ٢٠٢١ (PKT)