پَخ
پَخ لکھو
(مذکر)
سرائیکی لکھو
- مؤنث
من٘ڈھ: فارسی
- واہیات ڳالھ
- کونہ ۔
- زاویہ ۔
اُردو لکھو
- کونہ ۔
- بکواس
- واہیات بات
- بے ہودہ آدمی
- ایسا شخص جو کسی کے پیچھے پڑ جائے
- زاویہ ۔
- اُریب ۔
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:43, 27 August 2019 (UTC)
پَخ لکھو
- (مؤنث)
- اصطلاح: دب گری اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی لکھو
- ڈیزائن وِچ بݨݨ آلا کوئی کَنّا۔
اُردو لکھو
- ڈیزائن میں بننے والا کوئی کنارا۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٧:٠٨, ٢١ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
پَخ لکھو
سرائیکی لکھو
- کَم کرݨ آلے کھوتے دے نال ٹُرݨ آلا نِکّا کھوتا / کھوتے دا ٻال۔
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- مؤنث۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- کام کرنے والے گدھے کے ساتھ چلنے والا چھوٹا / نو آموز گدھا۔
حوالہ لکھو
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:١٩, ٢٧ جون ٢٠٢١ (PKT)
پَخ لکھو
سرائیکی لکھو
- تھاں دا نُکّڑ دار حِصّہ، ݙُو نُکڑاں دے وِچالے آلے حِصّہ۔
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- مؤنث۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- برتن کا کونے دار حِصّہ، دو کونوں کے درمیان والا حِصّہ۔
حوالہ لکھو
- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 821۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٤٤, ٣٠ اگست ٢٠٢١ (PKT)
پَخ لکھو
سرائیکی لکھو
- نُکّڑ۔
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- مذکر۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- کونہ۔
حوالہ لکھو
- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 853۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٢٨, ٦ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)
پَخ لکھو
سرائیکی لکھو
- قَلَم بݨین٘دے ویلے تراشا ونڄݨ آلا حِصّہ جیڑھا ڈَھلان ہون٘دا ہِے۔
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- مذکر۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- قلم بناتے وقت تراشا جانے والا حِصّہ جو ڈھلوان ہوتا ہے۔
حوالہ لکھو
- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 942۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٥٠, ٢٧ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)