پَھسُوڑی
پَھسُوڑی
لکھو- (مؤنث)
- اصطلاح: تاش دے کھیݙاں۔
سرائیکی
لکھو- تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔
اُردو
لکھو- تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔
تفصیل
لکھو- اس کھیل میں تین کھلاڑی حصّہ لیتے ہیں۔ چوتھے کھلاڑی کی موجودگی فرض کر لی جاتی ہے مگر وہ ہوتا نہیں، تین کھلاڑی اپنے اپنے پتّے اُٹھاتے ہیں، چوتھے کے لیے پتّے تقسیم کر لیے جاتے ہیں مگر پڑے رہتے ہیں۔ جو کھلاڑی سب سے زیادہ سَریں بولے گا، چوتھے کھلاڑی کے پتّے اُس کے ساتھی کا کام دیں گے۔ وہ یہ پتّے سیدھے کر کے رکھ دے گا اور اس معاون کھلاڑی کے پتّے اُٹھا اُٹھا کر اپنے پتّوں کے ساتھ ملا کر سَر بناتا جائے گا۔ (اِس کھیل کے موجد پروفیسر انور امجد ہیں)۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:25, 17 September 2020 (UTC)