پَھلِّھݨ
سرائیکی
لکھوتلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مؤنث۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- وہ لمبی لکڑی جس پر موچی ٹانگ رکھ کر بیٹھتا ہے اور اس کے اُوپر جوتا رکھ کر سیتا ہے اور چمڑا کاٹتا ہے۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 878