پَھلّا

لکھو

(مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • ہِک جھاڑی جیکوں گہائی دے ویلے وِچ غلّہ اُتے گھسیٹیا ویندے ڄاں جو بُھوں ٻیا تُرٹ ونڄے۔

اُردو

لکھو
  • ایک جھاڑی جسے گہائی کے دوران میں غلّہ پر گھسیٹا جاتا ہے تاکہ بھوسہ مزید ٹوٹ جائے۔


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:22, 7 September 2019 (UTC)


پَھلّا

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • ٻیری دی کَن٘ݙے دار لَکِّڑ وِچ اَݨ ڳہی کݨک ٹُھوس تے بݨائی ڳئی ٻار دار ڈھیری / ڳٹھ، جیکُوں ݙان٘داں دے پِچّھاں ٻدّھ تے ڳہائی کِیتی وین٘دی ہِے۔
  • فلسہ۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مذکر۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • بیری کی کانٹے دار لکڑی میں ان گہی گندم ٹھونس کر بنائی گئی وزن دار ڈھیری / گٹھڑی، جسے بیلوں کے پیچھے باندھ کر گہائی کی جاتی ہے۔

حوالہ

لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:١٨, ١٣ جون ٢٠٢١ (PKT)


پَھلّا

لکھو

سرائیکی

لکھو

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مذکر۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • کمرے کے اندر برتن رکھنے کے لیے دیوار کے ساتھ لگایا گیا چوبی اسٹینڈ۔

حوالہ

لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠٦, ٤ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)