- ݙاند کوں ہل وہاوݨ دے دوران کاشن/ اشارہ
- ہل دی ہتھی تے دباء ݙے تے جھکا ہل چلاوݨ کیتے ݙاند کوں اشارہ ݙیوݨ کیتے ہالی آہدے ہن تَت تَت
- پیر پیر رفتار ودھاوݨ دا اشارہ ہے
- تت تت: یہ لفظ تہ تہ ہے۔ جب کسان ہل کی ہتھی پر دباؤ بڑھا کر گہرا ہل لگانے لگتا ہے تو تہ تہ کا کاشن بولتا ہے۔ تہ بمعنی گہرائی
- پیر پیر: رفتار بڑھانے کے لیے اشارہ
- ہو ہو : جب دونوں بیل آپس میں ہم آہنگ نہ ہورہے ہوں تو یہ اشارہ دیا جاتا ہے۔ اس اشارے کے ساتھ چابک بھی مارا جاتا ہے۔
- پراں: مستطیل کے کونوں میں کراس ہل لگاتے وقت بیلوں کو معمول کے چکر سے ہٹانے کا اشارہ ہے ۔