پِچھاڑے دی طاقی تے نیڑے دی ماسی گھر نہ وَسݨ ڋیسی

سرائیکی

لکھو

اردو

لکھو
  • گھر میں عقبی کھڑکی اور قریب کی خالہ دو ایسے اسباب ہیں جس کی وجہ سے گھر میں سکون نہیں ہو سکتا
  • گھر میں عقبی کھڑکی شبہات پیدا کرتی ہے اور قریب کی خالہ ہر معاملے میں دخل اندازی کرتی ہے اور بات کا بتنگڑ بنا دیتی ہے

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦