پِھرتا

لکھو

(اصطلاح) - (مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • ہِک کاناں جیڑھا تاݨی دے اَخیر وِچ لڳّا ہون٘دا ہِے اَتے تاݨی دی چُوڑائی کُوں ݙو اَدھ وِچ ونݙ ݙین٘دا ہِے۔

اُردو

لکھو
  • ایک سرکنڈا جو تانی کے آخر میں لگا ہوتا ہے اور تانی کی چوڑائی کو دو نصف میں تقسیم کرتا ہے۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:11, 31 August 2020 (UTC)

پِھرتا

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • کہِیں وی پیچ دا ٹُھلّا سِرا ٻِلھاوݨ کِیتے پیچ آلے مورھے دے سِرے کُوں وݙّا کرݨ دا آلہ۔
  • گُرجک بݨاوݨ دا آلہ۔

اُردو

لکھو
  • کسی بھی پیچ کا موٹا سِرا بٹھانے کے لیے پیچ والے سوراخ کے سِرے کو بڑا کرنے کا آلہ۔
  • گُرجک بنانے کا آلہ۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٨:١٥, ١١ جنوری ٢٠٢١ (PKT)