پڳڑی وَٹ بِھرا

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • پُراݨے زمانے ݙوں مرد دوستی کوں پکّا کرݨ واسطے ہِک ٻئے نال پڳڑی وٹیندے ہَن، اِیں رسم ادا کرݨ نال دوستی اعلیٰ درجے تے پہنچ ویندی ہئی تے اُنّھاں ݙوہاں دی اولاد اِیں مقدّس رشتے کوں خلوص تے محبت نال نبھیندی ہئی۔

گرائمر

لکھو
  • مذکر۔
  • اصطلاح۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • پرانے وقتوں میں دو مرد دوستی کو پکّا کرنے کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ پگ بدلتے تھے، اس رسم کو ادا کرنے سے دوستی اعلیٰ درجے تک پہنچ جاتی تھی اور اِن دونوں کی اولاد اِس مقدس رشتے کو خلوص اور محبت کے ساتھ نبھاتے تھے۔

حوالہ

لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٣٤, ٨ مئی ٢٠٢٢ (PKT)