پڳ ٻدھݨ
سرائیکی
محاورہ
لکھو- سرخرو تھیوݨ
- مشہور تھیوݨ
اردو
لکھو- شہرت پانا
- سرخرو ہونا
- پگڑی باندھنا
- والد کی وفات کے بعد اس کے بڑے لڑکے کی دستار بندی کرنا
- بڑا بننا
- عملی زندگی میں داخل ہونا
- وارث یا جانشین مقرر ہونا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء