پڳ پراݨی گن٘جے نوکر دی
سرائیکی
لکھو- اکھاݨ
- وقت اہم شے کوں وی غیر اہم کر ݙین٘دے
اردو
لکھو- وقت ایک مقام پر ہر اہم چیز کو غیر اہم بنا دیتا ہے۔ حتیٰ کہ ایک وقت میں دستار جو عزت وقار کی علامت ہے گنجے نوکر یعنی انتہائی غیرم اہم آدمی کے سر پر آ جاتی ہے
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء