پھَکا نہ رکھݨ
سرائیکی
لکھواردو
لکھو- کچا چٹھا نکال کر سامنے رکھ دینا
- کچھ بھی پردہ پوشی نہ کرنا
- کچھ لحاظ نہ کرنا
- ذلیل کرنا
- کوئی چیز باقی نہ رکھنا
- سب کچھ لٹا دینا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء