پیو موئیں ادھ چھورا، ماء موئیں سالم چھورا
سرائیکی
لکھو- اکھاݨ
اردو
لکھو- باپ کے مرنے سے اولاد آدھی یتیم ہو جاتی ہے مگر ماں کی وفات سے وہ پوری یتیم ہو جاتی ہے
- اولاد کے لئے ماں کی اہمیت کی طرف اشارہ ہے
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء