ڄیٹھ ڄیٹھی ہاڑ کن٘ڄہیں ساوݨ نہ رہائیں

سرائیکی

لکھو
  • اکھاݨ

اردو

لکھو
  • ماہ جیٹھ میں بوئی گئی فصل اگیتی ہے اور ہاڑ کے مہینے میں بوئی گئی فصل پچھیتی کاشت ہے البتہ ساون میں کاشت کرنا بالکل فضول ہے

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء