چاپ
چاپ
لکھو(مذکر)
سرائیکی
لکھو- ہِک بَند جیڑھا نہر وِچ پاݨی دے ونڄݨ کُوں پوری طرح نئیں رُوکیندا ۔ (پ لُغ)۔
- چھاپ ۔
اُردو
لکھو- ایک بند جو نہر میں پانی کے جانے کو مکمل طور پر نہیں روکتا (پ لُغ)۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:11, 28 September 2019 (UTC)
چاپ
لکھو- (مؤنث)
- اصطلاح: ٻٹیر بازی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
لکھو- ٻٹیر کُوں ہَتّھ وِچ دبا دبا تے ݙتّی ونڄݨ آلی مخصوص تربیّت۔
اُردو
لکھو- بٹیر کو ہاتھ میں دبا دبا کر دی جانے والی مخصوص تربیّت۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:00, 13 September 2020 (UTC)
چاپ
لکھو- (مذکر)
- اصطلاح: بندوخ دے اجزاء، بندوخ سازی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
لکھو- اُوہ آہنی ٹوٹا جین٘دے اُتے گھوڑا / لبلبی لڳا ہون٘دا ہِے اِیہ بندوخ دے ٻاہر آلے پاسُوں ہون٘دا ہِے۔
اُردو
لکھو- وہ آہنی ٹکڑا جس پر گھوڑا / لبلبی لگا ہوتا ہے یہ بندوق کے باہر کی طرف ہوتا ہے۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٩:٠١, ١١ جنوری ٢٠٢١ (PKT)