چَلِیہا دَھان٘وݨ
چَلِیہا دَھان٘وݨ
لکھوسرائیکی
لکھو- زچّہ کُوں ٻال دے ڄَمَّݨ دے چالِیہ ݙیہاڑیاں بعد دَھن٘واوݨ۔
گرائمر
لکھو- اصطلاح۔
اُردو
لکھو- زچّہ کو بچّے کی پیدائش کے چالیس دِن بعد نہلایا جاتا ہے۔
تفصیل
لکھو- اِس موقع پر خوشی منائی جاتی ہے۔ قریبی رشتہ دار اکٹھے ہوتے ہیں۔ دُلہن کو مِٹھائی کے طور پر کچھ رقم یا مٹھائی دیتے ہیں۔ اِس موقع پر "رِیت" بھی ہو سکتی ہے یا وعظ کی زنانہ محفل منعقد ہوتی ہے۔ بعض اوقات دُرود شریف کا وِرد بھی گٹھلیوں پر کیا جاتا ہے جس کے بعد بچّہ اور زچّہ کی صحت مندی کے لیے دُعا بھی کی جاتی ہے۔
اصطلاح
لکھوحوالہ
لکھو- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 41۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:١٩, ٦ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)