چَلِیہا ݙیوݨ
چَلِیہا ݙیوݨ
لکھوسرائیکی
لکھو- چَلِیہا اُتّے جیڑھے ویلے تِرِیمت دَھان٘دی ہِے تاں اُون٘دی اَمّاں آپݨے ڄَن٘واترے (زچّہ دے پَئے اَتے ٻال دے پِیؤ) کُوں کپڑیاں دے جوڑے اَتے زچّہ کُوں وِی کپڑے ݙین٘دی ہِے۔ اِین٘ویں اِیہ تقریب وِچ خوشی دا اظہار مقصود ہون٘دا ہِے۔
گرائمر
لکھو- اصطلاح۔
اُردو
لکھو- چِلّے پر جب عورت نہاتی ہے تو اُس کی ماں اپنے داماد (زچّہ کے خاوند اور بچّے کے باپ) کو کپڑوں کے جوڑے اور زچّہ کو بھی کپڑے دیتی ہے۔ یوں اس تقریب میں خوشی کا اظہار مقصود ہوتا ہے۔
اصطلاح
لکھوحوالہ
لکھو- سرائیکی نامہ۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: مارچ ۲۰۰۰ء، ۲۰۱٤۔ صفحہ نمبر:۔ 42۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٢١, ٦ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)