چَک دار
چَک دار
لکھو(مذکر)
سرائیکی
لکھو- چَک یا کُھوہ دِی بُنیاد دا مالِک ۔
- سلھ دار ۔
- جیڑھا تعمیر دا مالک ہوندے۔ اِیہ بھوئیں دے مالک دا پٹّھا ہِے جیڑھی کُھوہ نال سیراب تِھیندی ہِے۔
- بھوئیں دِی مُستاجری دا مالک۔
اُردو
لکھو- چَک یا کنویں کی بنیاد کا مالک ۔
- جو تعمیر کا مالک ہوتا ہے۔ یہ زمین کے مالک کے اُلٹ ہے جو کنویں سے سیراب ہوتی ہے۔
- زمین کی مستاجری کا مالک، زمین اُنہیں دی جاتی ہے جو بڑے زمینداروں کی زمین میں کنواں کھودتے ہیں۔ اِنہیں بے دخل نہیں کیا جاتا اور مستاجری موروثی ہوتی ہے۔ وہ مزارعین کو بٹھا سکتا ہے لیکن زمین کا مالک پیداوار کے کچھ حصے کا مالک ہوتا ہے جسے "لچھ" کہتے ہیں۔ یہ نظام دریائے سندھ کے کناروں اور قصور مین چناب کے کناروں پر ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:35, 1 October 2019 (UTC)