چپڑی
سرائیکی
لکھواردو
لکھو- لکڑی کی چھوٹی سی تختی
- لکڑی کا مسطح ٹکڑا
- لکڑی کا وہ چھوٹا ٹکڑا جسے نیزہ باز نیزہ بازی کے وقت اکھیڑتے ہیں
- بعض اوقات نیزہ بازی کو بھی چپڑی کہتے ہیں اور اسی نیزہ بازی کو سانگ کل بھی کہتے ہیں اور ہاٹ بھی
- گلے میں لٹکانے کا لکڑی کی تختی پر لکھا ہوا تعویز
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء