چڑھوآ
چڑھوآ
لکھو(مذکر)
سرائیکی
لکھو- دھوبی ۔
- رنگ ریز ۔
اُردو
لکھو- دھوبی ۔
- رنگ ریز ۔
- یہ گاؤں کا تسلیم شدہ نوکر ہے جو نصف سے دو من غلّہ فی کنواں لیتا ہے یا ایک کاشتکار کا 1/64 حصّہ لیتا ہے۔ اسے رنگائی کا معاوضہ دیا جاتا ہے۔ وہ شادی پر چاول پکاتا ہے اور فی دیگ دو آنے اور دس آنے مالیّت کا کپڑا لیتا ہے۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:58, 1 October 2019 (UTC)
چڑھوآ
لکھوسرائیکی
لکھو- ہِک قوم ڄہڑی کپڑے دھوندی تے رنگیندی ہے تے دیگاں وی چڑھیندی ہِے۔
گرائمر
لکھو- مذکر۔
- اصطلاح۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- ایک قوم جو کپڑے دھوتی اور رنگتی ہے اور دیگیں بھی چڑھاتی ہے۔
حوالہ
لکھو- نویکلی سرائیکی لُغت پوتھی۔ (کتاب) از: غلام حُر خان کندانی۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: ٢٠١١ء۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:١٤, ٧ مئی ٢٠٢٢ (PKT)