چھپر
سرائیکی
لکھو- مذکر
من٘ڈھ: سن٘دھی
اردو
لکھو- گھاس پھونس کا سایا
- مجازاً سرپرست
- مشفق
- سربراہ
- پپوٹا
- آنکھ کا غلاف
- عارضی جھونپڑی
- ہاتھ کی پشت
- پاوں کے اوپر کا حصہ
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء