چھپر اُݙ ون٘ڄݨ
سرائیکی
لکھو- بے سہارا تھیوݨ
اردو
لکھو- کسی مضبوط سہارے کا چھوٹ جانا
- کسی کی موت کے باعث بے سہارا ہو جانا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء