چھیڑ

لکھو

(مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • مویشیاں دا گلّہ ۔
  • کم کرݨ آلیاں دا گروہ جیڑھا کاشتکار ہر سال نہراں دِی صفائی کِیتے ݙیندے ہِن۔
  • وِن٘گار

اُردو

لکھو
  • مویشیوں کا گلّہ ۔
  • کام کرنے والوں کا گروہ جو کاشتکار ہر سال نہروں کی صفائی کے لیے دیتے ہیں (حاصل چھیڑ: نہر صاف کرنے والے مزدور کا عوضانہ)۔
  • بیگار میں کام کرنے والے لوگ
  • چھیڑ چھاڑ
  • شرارت
  • غول
  • گروہ
  • ٹولہ
  • چراگاہوں میں جانے والے جانور
  • بیلدار

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:40, 9 October 2019 (UTC)


چھیڑ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • مویشیاں دا گلّہ۔
  • رَلّے مِلّے وݙے جانوراں دا گلّہ۔
  • چھیڑو (محافظ)۔
  • چھیڑاں (جمع)۔

اُردو

لکھو
  • مویشیوں کا گلّہ۔
  • مِلے جُلے بڑے جانوروں کا گلّہ۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:37, 29 October 2020 (UTC)


چھیڑ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • آپݨی مدد آپ دے تحت کَمّ کرݨ آلیاں دا کَٹّھ۔
  • چھیڑاں (جمع)۔

اُردو

لکھو
  • اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنے والوں کا اجتماع۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:17, 29 October 2020 (UTC)


چھیڑ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • ہِک نظام جین٘دے تحت نومبر وِچ نہراں بند کر تے اُنّھاں دی صفائی متعلّقہ دیہات دے مزدور کرین٘دے ہِن۔

اُردو

لکھو
  • ایک نظام جس کے تحت نومبر میں نہریں بند کر کے اُن کی صفائی متعلقہ گاؤں کے مزدور کرتے ہیں۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٣٥, ٢٢ مارچ ٢٠٢١ (PKT)


چھیڑ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • کُجھ جِنّ (ساجھا ناں)۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مذکر۔
  • واحد۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • چند جِنّات۔ (اجتماعی نام)۔

حوالہ

لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٣٧, ١١ اکتوبر ٢٠٢١ (PKT)


چھیڑ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • اُکھراݨی توں چُھٹ کے چرݨ آلا حلال مال۔

گرائمر

لکھو
  • اصطلاح۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • وہ حلال جانور جو اُکھرانی سے چھوٹ کر چرتے ہیں۔


حوالہ

لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٢:٢٦, ٢٣ اپريل ٢٠٢٢ (PKT)


سرائیکی

لکھو

مذکر

لکھو

اُردو

لکھو

مذکر

لکھو
  • ریوڑ۔

ہندی

لکھو

مذکر

لکھو
  • ریوڑ۔

حوالہ

لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٤٣, ٢٦ دسمبر ٢٠٢٢ (PKT)