ڈرمّر
سرائیکی
لکھودَرَمّݨ / ڈَرَمَّݨ
اُردو
لکھو- ایسی نہری زمین جس کے اُوپر مٹی ہو اور نیچے قریب ہی ریت ہو۔ ایسی زمین گرمی کے سبب خشک ہو جاتی ہے اس کی دو اقسام ہیں۔ روہی میں ایسا اونچا ریتلا ٹیلا جہاں کاشت نہ ہوسکے۔ ٹیلوں والا علاقہ۔
دَرَمّݨ / ڈَرَمَّݨ