ڈھن٘گا
سرائیکی
لکھو- مذکر
من٘ڈھ: سن٘دھی
اردو
لکھو- ساندا
- وہ رسی جو گائے یا بھینس کو دوہتے وقت اس کے پچھلے پاؤں میں ڈالی جاتی ہے
- ناہموار اراضی کو سیراب کرنے کے لئے نشیبی حصے کے سامنے رکاوٹ دینا تاکہ پانی پہلے اونچے رقبے کو سیراب کرے پھر نشیبی رقبے کو سیراب کرے اس رکاوٹ کو ڈھنگا کہتے ہیں
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء