ڈھورا
ڈھورا
لکھو(مذکر)
سرائیکی
لکھومن٘ڈھ: سن٘دھی
- ڈھن٘ڈھ
- بھوئیں وِچ ڳڈھا جیڑھا برساتی موسم وِچ پاݨی نال بَھر ویندا ہِے اَتے ٹَھݙّے موسم وِچ فصلاں کِیتے کَم آندا ہِے۔
- ڈھور ۔
- مؤنث: ڈھوری
اُردو
لکھو- زمین میں گڑھا جو برساتی موسم میں پانی سے بھر جاتا ہے اور سرد موسم میں فصلوں کے کام آتا ہے۔
- بارشی پانی کی جھیل
- نشیبی جگہ
- تالاب
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:31, 17 October 2019 (UTC)
ڈھورا
لکھو- (مذکر)
- اصطلاح: اَراضی تے ٹپے داری، زراعت، زرعی زندگی اَتے متعلّقہ پیشے، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
لکھو- پاݨی کَٹّھا تِھیوݨ دی جِھکّی جاء بالخصوص جنگل وِچ۔
اُردو
لکھو- پانی جمع ہونے کی جگہ بالخصوص جنگل میں۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٠٥, ٢٩ مارچ ٢٠٢١ (PKT)
ڈھورا / ڈھوری
لکھوسرائیکی
لکھوتلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مؤنث۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- رودکوہی کو باندھ کر نہر نُما دی گئی شکل۔
- گنڈی دے کر نکالی گئی نہر۔
حوالہ
لکھوMubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٢:٢٣, ١٢ اپريل ٢٠٢١ (PKT)
ڈھورا
لکھوسرائیکی
لکھو- "ڈھنڈھ" تُوں نِکّا دریائی پاݨی دا کَھݙّا۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- "ڈھنڈھ" سے چھوٹا دریائی پانی کا گھڑا۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 892۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٣٦, ١٦ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)