ڈھینڈھا
ڈھینڈھا لکھو
سرائیکی لکھو
- اُوہ پَہیّہ جین٘دے اُتّے کُھوہ دا رَسّہ اَتے لوٹے ٹُردے ہِن۔
تلفّظ لکھو
- آئی پی اے / IPA:
گرائمر لکھو
- مذکر۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- وہ پہیہ جس پر کنویں کا رسّہ اور لوٹے چلتے ہیں۔
حوالہ لکھو
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠٢, ١٩ اپريل ٢٠٢١ (PKT)
پیڑ
- لوٹیاں تے مالھ دا گھماؤ چکر
اردو لکھو
رہٹ کا چکر جس میں ٹنڈیں بن٘دھی ہوتی ہیں اور لوٹے پانی گراتے ہیں
ڈھینڈھا لکھو
سرائیکی لکھو
- چکلی، لٹھ تے ٻیئڑ دے سارے مجموعے کوں آہدِن۔
گرائمر لکھو
- اصطلاح۔
اصطلاح لکھو
اُردو لکھو
- چکلی، لٹھ اور ٻیئڑ کے سارے مجموعے کو کہتے ہیں۔
حوالہ لکھو
- نویکلی سرائیکی لُغت پوتھی۔ (کتاب) از: غلام حُر خان کندانی۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: ٢٠١١ء۔ صفحہ نمبر:۔ ٥٧۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٥١, ٢٠ اپريل ٢٠٢٢ (PKT)