کبوتر
کبوتر
لکھو(مذکر)
سرائیکی
لکھومن٘ڈھ: فارسی
- ہک پکھی
- کبوتر ۔ فاختہ ۔
اُردو
لکھو- فاختہ کی قسم کا ایک معروف پرندہ
- کبوتر ۔ فاختہ ۔
تفصیل
لکھو- پنجاب میں کبوتروں کا تصوّر وسیع پیمانے پر موجود ہے لیکن لوگوں میں ان کی تقسیم مکمل طور پر ان کے رنگوں کے سبب ہے:
- پَٻئی : صرف سر رنگین۔
- ٹوپݨ : سیاہ رنگ جبکہ سر اور دُم سفید۔
- جوڳیا: سُرخ مگر سر سفید ۔
- چَپ : سر اور ایک پَر رنگدار ۔ باقی سفید۔
- خال : سفید مگر سر اور دُم رنگدار ۔
- دُن٘بچہ: سفید مگر دُم رنگ دار ۔
- شیرازی: شینہ، ٹانگیں اور دُم سفید باقی رنگدار ۔
- کان: سیاہ ۔
- کلپوٹیا: سیاہ مگر سفید دُم کے ساتھ۔
- کھیڈڑاں: قلابازیاں کھانے والا کبوتر۔
- گھاگھرا: سُرخ مگر سفید دُم والا۔
- ممولا: دو پر رنگدار ۔
- نفقا: سفید۔
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:51, 19 November 2019 (UTC)
کبوتر
لکھو- (مذکر)
- اصطلاح: کبوتر دی حیات دے مراحل۔
سرائیکی
لکھو- تقریباً ٦ مہینیاں دی عُمر دا کبوتر۔
اُردو
لکھو- تقریباً 6 ماہ عُمر کا کبوتر۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:28, 23 September 2020 (UTC)
کبوتر
لکھوسرائیکی
لکھوتلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- سیماب۔
- پارہ۔
- ایک رُوح۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 633۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٣:٥٨, ٤ جولائی ٢٠٢١ (PKT)
کبوتر
لکھوسرائیکی
لکھو- ہِک پکّھی، تَتّا خُشک، شہری، جنگلی ݙُو وَنکی دے ہون٘دے ہِن لوک پَلین٘دے ہِن اَتے اُݙین٘دے ہِن۔ صاف رَت گھاٹا کرین٘دا ہِے۔ مقوی باہ تے بدن ہِے۔ سنگِ گُردہ تے مثانہ خارج کرین٘دا ہِے۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- ایک پرندہ، گرم خُشک، شہری و جنگلی دو قسم کے ہوتے ہیں لوگ پالتے ہیں اور اُڑاتے ہیں۔ صاف خون گاڑھا کرتا ہے۔ مقوی باہ و بدن ہے سنگِ گردہ و مثانہ خارج کرتا ہے۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 705۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:١٦, ٢٦ جولائی ٢٠٢١ (PKT)
سرائیکی
لکھومذکر
لکھو- پکّھی دی ہِک ونکی۔
اُردو
لکھومذکر
لکھو- سماروک۔
فارسی
لکھومذکر
لکھو- سماروک۔
حوالہ
لکھو- شوکتُ اللُّغات۔ (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ سرائیکی ادبی بورڈ، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: اپریل ٢٠١٠ء۔ صفحہ نمبر:۔ 563۔ ۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٣٥, ١٥ جنوری ٢٠٢٣ (PKT)