کم ذات کنے وفا نہیں شریف کنے خطا نہیں

سرائیکی

لکھو
  • اکھاݨ
  • کم ذات کݙاہیں وفا نئیں کرین٘دا

اردو

لکھو
  • سفلہ اور گھٹیا لوگ مفاد پرست اور بے وفا ہوتے ہیں لیکن شریف اور خاندانی لوگ نازک وقت پر ساتھ چھوڑ جانا اپنی شرافت پر دھبہ سمجھتے ہیں

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء