کوئی مرے کوئی جیوے سُتھرا گھول پتاشے پیوے
سرائیکی
لکھو- اکھاݨ
- بے فکرے لوک اپݨی مستی اِچ مست رہن٘دن
اردو
لکھو- بے فکرے لوگ اپنی خوشیوں میں محو رہتے ہیں انہیں دوسروں کی کیا پڑی
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء