کَس کڈھݨ
سرائیکی
لکھواردو
لکھو- رود کوہی کے پانی سے سیرابی کے لئے تل رود سے مطلوبہ اراضیات تک نالہ کھودنا
- کسی سے حاصل کردہ رعایت کے بدلے میں اس سے رعایت کرنا
- احسان کا بدلہ احسان
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء