کُڑ
کُڑ
لکھو(مذکر)
سرائیکی
لکھو- ہِل دا تَلواں حِصّہ جیڑھا آہنی ہوندا ہِے اَتے چُنڄ دار ۔
- ہِک ونکی دا ڄال جین٘دا چوبی فریم گنبد نما ہوندا ہِے اَتے اِیہ گھٹ ݙونڳے پاݨی وِچ مَچّھیاں پکڑݨ دے کَم آندا ہِے۔
- کُوڑ ۔
- پُڑ
اُردو
لکھو- ہل کا نچلا حِصّہ جو آہنی ہوتا ہے اور چونچ دار ۔
- ایک قسم کا جال جس کا چوبی فریم گنبد نُما ہوتا ہے اور یہ کم گہرے پانی میں مچھلیاں پکڑنے کے کام آتا ہے۔
- جُھوٹ ۔
- چکی کے نیچے یا اوپر کا پتھر
- ہل کی وہ لکڑی جس پر لوہا لگایا جاتا ہے
- مرغی بھگانے کی آواز
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 15:16, 21 November 2019 (UTC)
کُڑ
لکھوسرائیکی
لکھو- سُتر نال وُݨیا ہویا جیندے نال ترے لکڑیں ٻنھ کے شکاری ہتھ اِچ رکھ کے پاݨی اِچوں مچھیاں نپیندے ہِن۔
گرائمر
لکھو- اصطلاح۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- سُتر سے بُنا ہوا جس سے تین لکڑیاں باندھ کر شکاری ہاتھ میں رکھ کر پانی میں سے مچھلیاں پکڑتے ہیں۔
حوالہ
لکھو- نویکلی سرائیکی لُغت پوتھی۔ (کتاب) از: غلام حُر خان کندانی۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: ٢٠١١ء۔ صفحہ نمبر:۔ ٥١۔۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٥١, ١٩ اپريل ٢٠٢٢ (PKT)
کُڑ
لکھوسرائیکی
لکھو- کاٹھی دا بݨیا ہویا اُوہ حِصّہ جیندے وِچ ہلیھ جنگھی ٹھوکی ہوئی ہوندی ہے تے اڳوں اوندے منہ تے لوہے دا ٹکڑا جیکوں پھالا آہدے ہِن لڳا ہویا ہوندے جیڑھا او زمین لہہ کے زمین کوں پٹیندے تے نرم بݨیندے۔
گرائمر
لکھو- اصطلاح۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- کاٹھی کا بنا ہوا وہ حِصّہ جس میں ہلیھ جنگھی ٹھونکی ہوئی ہوتی ہے اور آگے اُس کے منہ پر لوہے کا ٹکڑا جسے پھالا کہتے ہیں لگا ہوا ہوتا ہے جو زمین میں اُتر کر زمین کو اُکھیڑتا اور نرم بناتا ہے۔
حوالہ
لکھو- نویکلی سرائیکی لُغت پوتھی۔ (کتاب) از: غلام حُر خان کندانی۔ جھوک پبلشرز، ملتان، پاکستان۔ اشاعت: ٢٠١١ء۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:٢٢, ٢٠ اپريل ٢٠٢٢ (PKT)