کِلّا
کِلّا
لکھو(مذکر)
سرائیکی
لکھو- کِلّا ۔ وݙا آہنی کِل ۔
- کِل ۔
- اشارہ ۔
- ہَل دا اُتّے آلا پاسا (ش پ)۔
اُردو
لکھو- کِلّا ۔ بڑا آہنی کیل ۔
- اشارہ ۔
- ہل کا اُوپر والا حصّہ (ش پ)۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 07:35, 23 November 2019 (UTC)
کِلّا / کلّے
لکھو(اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی
لکھو- تُر دے ݙون٘ہائیں پاسے، سراں کُوں پَھدّݨ آلی ݙو لکڑِیں۔
اُردو
لکھو- تُر کے دونوں جانب، سروں کو تھامنے والی دو لکڑیاں۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:27, 31 August 2020 (UTC)
کِلّا
لکھو- (مذکر)
- اصطلاح: دھوبی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
لکھو- لَکِّڑ دا کھونٹا جین٘دے سہارے پھالا / تختہ ٹھہردا ہِے۔
اُردو
لکھو- لکڑی کا کھونٹا جس کے سہارے پھالا / تختہ ٹھہرتا ہے۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:32, 8 September 2020 (UTC)
کِلّا
لکھو- (مذکر)
- اصطلاح: نیزہ بازی اَتے متعلقات۔
سرائیکی
لکھو- بھوئیں وِچ وڑائی ہوئی لَکِّڑ۔
اُردو
لکھو- زمین میں گڑی ہوئی لکڑی۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:27, 28 October 2020 (UTC)
کِلّا
لکھو- (مذکر)
- اصطلاح: مَھیَّڑ اَتے متعلقات۔
سرائیکی
لکھو- جَناور کُوں ٻَدّھݨ دا وݙّا کِلّا۔
اُردو
لکھو- جانور کو باندھنے کا بڑا کِلّا۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 09:34, 9 December 2020 (UTC)
کِلّا
لکھوسرائیکی
لکھو- ہِک ایکڑ رقبہ۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- ایک ایکڑ رقبہ۔
حوالہ
لکھوMubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٣٨, ١٩ جون ٢٠٢١ (PKT)
کِلّا
لکھوسرائیکی
لکھو- ہِک سان٘چہ جین٘دے اُتے مشین فِٹ کِیتی وین٘دی ہِے۔ مشین دا تَلواں ڈھانچہ جیڑھا ہِک چوکور سٹینڈ آلی کار ہون٘دا ہِے۔
- مُنّا۔
- کِلّے (جمع)۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- ایک ڈھانچہ جس پر مشین فِٹ کی جاتی ہے۔ مشین کا نِچلا ڈھانچہ جو ایک چوکور سٹینڈ کی طرح ہوتا ہے۔
حوالہ
لکھوMubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:١٤, ٢٨ جون ٢٠٢١ (PKT)
کِلّا
لکھوسرائیکی
لکھو- دُھرے دے سامھݨے / سَڄّے پاسے بھوئیں اُتے وڑایا ہویا لکِّڑ دا ٹوٹا جین٘دے وِچ سُوّا پَھٻّیا ہون٘دا ہِے۔ دُھرے دے پِچُّھوں کَھٻّے پاسے بھوئیں وِچ وڑایا ہویا ٹوٹا۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- دُھرے کے مقابل / دائیں جانب زمین پر گڑا ہوا لکڑی کا ٹُکڑا جس میں سُوّا پھنسا ہوتا ہے۔ دُھرے کے پیچھے بائیں جانب زمین میں گڑا ہوا ٹُکڑا۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 837۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٥:٣٤, ٤ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)
کِلّا / لنگر
لکھوسرائیکی
لکھو- کَنّے اُتّے لڳا لکِّڑ دا کُھونٹا جین٘دے نال ٻیڑی کُوں ٻَدھین٘دے ہِن۔
- لنگر۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- کنارے پر لگا لکڑی کا کھونٹا جس سے کشتی کو باندھتے ہیں۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 889۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٣٢, ١٥ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)