کِلّی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • دھاڳے دی نَلّی لاوݨ دی بَرِیک سلاخ جیڑھی خول دے اُتّے لڳی ہون٘دی ہِے۔

اُردو

لکھو
  • دھاگے کی نلکی لگانے کی باریک سلاخ جو خول کے اُوپر لگی ہوتی ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:21, 8 September 2020 (UTC)


کِلّی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • لوہے دی سلاخ جیڑھی تُر اَتے سَنگل وِچ وَکھ وَکھ ہون٘دی ہِے اِین٘دے نال تُر اَتے سَنگل کُوں چلایا وین٘دا ہِے۔
  • کِلّیاں (جمع)۔

اُردو

لکھو
  • لوہے کی سلاخ جو تُر اور سنگل میں الگ الگ ہوتی ہے اس سے تُر اور سَنگل کو چلایا جاتا ہے۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٧:٢٧, ٢٥ جنوری ٢٠٢١ (PKT)


کِلّی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • اِیہو جئیں کِلّی جیڑھی ہر وُݨائی دے بعد کَھپّے وِچوں پاء تے تار کُوں سرکݨ تُوں روکین٘دے ہِن۔

اُردو

لکھو
  • ایسی کِلّی جو ہر بُنائی کے بعد سوراخ میں ڈال کر تار کو سرکنے سے روکتے ہیں۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٧:٣٥, ٢٦ جنوری ٢٠٢١ (PKT)


کِلّی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • کُمِّر دے تَلّے آلی عمودی لَکِّڑ جین٘دے اُتّے کُمِّر ٹُردی ہِے۔
  • نانوڑِیں۔

اُردو

لکھو
  • کُمِّر کے نیچے والی عمودی لکڑی جس پر کُمِّر چلتی ہے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٢٥, ١٦ فروری ٢٠٢١ (PKT)


کِلّی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • اُوہ آہنی سلاخ جیڑھی مانی دے ذریعے اُتّے آلے پُڑ / پتھر کُوں چاتی رَکھین٘دی ہِے۔

اُردو

لکھو
  • وہ آہنی سلاخ جو مانی کے ذریعے اُوپر والے پات / پتّھر کو اُٹھائے رکھتی ہے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٤٣, ٢٤ فروری ٢٠٢١ (PKT)


کِلّی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • پرنالی بند کرݨ کِیتے نِکّی جئیں لَکِّڑ، لَکِّڑ دا تقریباً ١.٥ فُٹ دا ٹوٹا جیڑھا مَکرے وِچ فِٹ / پَھسّا رہن٘دا ہِے۔

اُردو

لکھو
  • پرنالی بند کرنے کے لیے چھوٹی سی لکڑی، لکڑی کا تقریباً 1.5 فُٹ کا ٹکڑا جو مَکرے میں فِٹ / پھنسا رہتا ہے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١٨, ١ مارچ ٢٠٢١ (PKT)


کِلّی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • آہن دی لَمّی سلاخ جیڑھی پِھیتیاں، پیݙلاں اَتے سائیکل دے وِچالے وِچ ہون٘دی ہِے۔
  • ایکسل۔

اُردو

لکھو
  • لوہے کی لمبی سلاخ جو پہیّوں، پیڈلوں اور سائیکل کے درمیان میں ہوتی ہے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٥١, ٣ مارچ ٢٠٢١ (PKT)


کِلّی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • اُوہ لَکِّڑ / کھون٘ٹی جین٘دے اُتّے رنڳائی کِیتے کَھل ٹَنڳائی وین٘دی ہِے۔
  • لاڳ۔

اُردو

لکھو
  • وہ لکڑی / کھونٹی جس پر رنگائی کے لیے کھال لٹکائی جاتی ہے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٥٥, ١٠ مارچ ٢٠٢١ (PKT)


کِلّی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • اُوہ لَکِّڑ جیڑھی جُکَّڑ / جوکڑ وِچُوں کَڈھ تے پِھیتے دے کَھپّے وِچ پاتی وین٘دی ہِے جاں جو ہَل اَتے پنجالی آپت وِچ ڄُڑ ونڄِن۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مؤنث۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • وہ لکڑی جو جُکَّڑ / جوکڑ میں سے نکال کر پہیّہ کے سوراخ میں ڈالی جاتی ہے تاکہ ہَل اور پنجالی باہم جُڑ جائیں۔

حوالہ

لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥٤, ٢٢ اپريل ٢٠٢١ (PKT)


کِلّی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • ہَل دے وِچالے وِچ لائی ونڄݨ آلی لَکِّڑ۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مؤنث۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • ہل کے بیچ میں لگائی جانے والی لکڑی۔

حوالہ

لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١٠, ١١ مئی ٢٠٢١ (PKT)


کِلّی

لکھو

سرائیکی

لکھو

گرائمر

لکھو
  • مؤنث۔

اُردو

لکھو
  • چَکّی کی مانی۔

گرائمر

لکھو
  • مؤنث۔

حوالہ

لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٣١, ٢٥ اکتوبر ٢٠٢٢ (PKT)