کِلی
سرائیکی
لکھواردو
لکھو- کھونٹی
- خیمہ گاڑنے کی چوب
- چکی کی درمیانی کیل جس کے گرد پاٹ گھومتے ہیں
- خیمہ بستی
- کسی خاص قبیلے کی رہائش گاہ
- ایک ہی خاندان کے اکٹھے گھر
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء