کِیلݨ
کِیلݨ
لکھو(مصدر)
سرائیکی
لکھو- کِل مارݨ (دَم کر تے)۔
- بے وَس کرݨ۔
- قابو وِچ گِھن آوݨ۔
- پابند کرݨ۔
- ٹوݨے کر تے ٻَدھَّݨ۔
- منتر کرݨ (نانڳ دے ݙنڳے دا)۔
حاصل مصدر
لکھو- کِلائی۔
مشتقات
لکھو- کیلاوݨ / کیلواوݨ۔
- کلیجݨ۔
اُردو
لکھو- کیل مارنا (دم کر کے)۔
- بے بس کرنا۔
- قابو میں لانا۔
- پابند کرنا۔
- ٹونے کر کے باندھنا۔
- منتر کرنا (سانپ کے کاٹے کا)۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:48, 10 April 2020 (UTC)