کھاتے دار

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • تاش دے کھیݙاں وِچُوں ہِک کھیݙ۔

اُردو

لکھو
  • تاش کی کھیلوں کی ایک قِسم۔

تفصیل

لکھو
  • اس کھیل میں چار کھلاڑی کھیلتے ہیں۔ تیرہ تیرہ پتّے تقسیم کر لیے جاتے ہیں۔ ہر کھلاڑی اپنے پتّوں کے مقررہ نمبروں (digits) کا میزان کرتا ہے۔ میزان کی ہر دہائی کے مطابق الگ الگ رقم مقرر ہوتی ہے اور لگائی جاتی ہے۔
  • 30 سے کم میزان پر سب سے زیادہ رقم۔
  • 30 سے 40 میزان پر اس سے کم رقم۔
  • 40 سے 50 میزان پر اس سے کم رقم۔
  • 50 سے 60 میزان پر اس سے کم رقم۔
  • 60 سے 70 میزان پر اس سے کم رقم۔
  • 70 سے 80 میزان پر اس سے کم رقم۔
  • 80 سے 90 میزان پر اس سے کم رقم۔
  • 90 سے 100 میزان پر اس سے کم رقم۔
  • 100 سے زائد میزان پر کوئی رقم نہیں ہوتی۔
  • سب سے زیادہ میزان والا ساری رقم لے جاتا ہے اور جیت جاتا ہے۔ باقی سب ہار جاتے ہیں۔ (یہ کھیل جوئے کی ایک قسم ہے)۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:32, 17 September 2020 (UTC)


کھاتے دار

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • بنک وِچ رقم رکّھݨ آلا۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مذکر۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • بینک میں رقم رکھنے والا۔


حوالہ

لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٤:٥١, ٢٦ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)