گلُوبند
گلُوبند
لکھوسرائیکی
لکھوتلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- عورتوں کے گلے کا زیور جو ٹھوڑی سے نیچے گردن کے ساتھ بندھا رہتا ہے۔ اس سے نیچے ہسی / ہنسلی ہوتی ہے جو ہنسلی کی ہڈی پر باندھا جاتا ہے۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 629۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١٠, ١ جولائی ٢٠٢١ (PKT)